منگل گیت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - خوشی کا گیت، وہ گیت جو شادی بیاہ اور دیگر خوشی کے موقعوں پر گایا جائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - خوشی کا گیت، وہ گیت جو شادی بیاہ اور دیگر خوشی کے موقعوں پر گایا جائے۔